موئے میان

( مُوئے مِیان )
{ مُو + اے + مِیان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا؛ (پتلی کمر جو خوبصورت کی علامت سمجھی جاتی ہے)۔