سنسکرت زبان کے لفظ 'گنج' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'گنجا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٢ء کو "موسٰی کی توریت مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔