موئے نجف

( مُوئے نَجَف )
{ مُو + اے + نَجَف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھر جو ایران، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے، دُرِّنجف۔