موات

( مَوات )
{ مَوات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری)غیر آباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی نہ اٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین۔