باٹکا

( باٹْکا )
{ باٹ + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


باٹِکا  باٹْکا

سنسکرت میں اصل لفظ 'باٹِکا' ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'باٹْکا' مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "مدرا راکھشس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : باٹْکے [باٹ + کے]
جمع   : باٹْکے [باٹ + کے]
جمع غیر ندائی   : باٹْکوں [باٹ + کوں (واؤ مجہول)]
١ - پھلواری میں بنی ہوئی کٹی، پھوس یا کھپریل کی کوٹھڑی۔
"مجھے اس باٹکا میں چھپ جانا چاہیے۔"      ( ١٩٥٥ء، مدرا راکھشس، ٢٣١ )
  • جَھونْپَڑی
  • جھُگّی