مواداً

( مُواداً )
{ مُوا + دَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مواد کے طور سے، بطور مواد، باعتبار موضوع؛ لوازمات کی رو سے۔