موارد

( مَوارِد )
{ مَوا + رِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وارد ہونے کے مقامات، لائے جانے کے عمل، وہ مواقع، جگہیں یا مقامات جہاں کوئی چیز لائی جائے۔