موازنجات

( مُوازَنَجات )
{ مُوا + زَنَجات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موازنہ کی جمع، پورے سال کی آمدو خرچ کے تخمینے، میزانیے۔