موازیت

( مُوازِیَت )
{ مُوا + زِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - برابری، مساوات، متوازیت؛ (نفسیات) یہ اصول کہ ذہنی اور جسمانی طریقہ ہائے عمل لازم و ملزم ہوتے ہیں، ایک بدلتا ہے تو دوسرا بھی اس کے ساتھ بدلتا ہے۔