مواصلاتی انقلاب

( مُواصَلاتی اِنقَلاب )
{ مُوا + صَلا + تی + اِن + قَلاب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی تبدیلی۔