مواصلاتی رابطہ

( مُواصَلاتی رَابِطَہ )
{ مُوا + صَلا + تی + را + بِطَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمدو رفت و ترسیل، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو، مواصلت۔