مواصلاتی سیارہ

( مُواصَلاتی سَیّارَہ )
{ مُوا + صَلا + تی + سَی + یا + رہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے۔