مواصلہ

( مُواصَلَہ )
{ مُوا + صَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ۔