مواضع سجود

( مَواضِعِ سُجُود )
{ مَوا + ضِعے (کسرہ ض مجہول) + سُجُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ اعضا جو سجدے میں زمین پر رکھے جاتے ہیں، نمازی کے جسم کا ماتھا، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کے انگوٹھے۔