مواضعات

( مَواضِعات )
{ مَوا + ضِعات (کسرہ ض مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مواضع کی جمع، گاؤں، دیہات، مقامات۔