مواظب

( مُواظِب )
{ مُوا + ظِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام میں لگا رہنے والا، کسی کام میں استقامت رکھنے والا؛ پابندی سے ایک ہی وضع پر کام کرنے والا۔