مواعظی ادب

( مَواعِظی اَدَب )
{ مَو + عِظی + اَدَب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) پندو نصیحت اور اصلاح کے لیے لکھا جانے والا ادب، اصلاحی ادب۔