مواعید

( مَواعِید )
{ مَوا + عِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بشارتیں یا وعید؛ وعدے کی جگہ، وعدے کا زمانہ، وعدے۔