موافقین

( مُوافقِیِن )
{ مُوا + فِقِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باہم مطابقت رکھنے والے، مزاج میں اتفاق اور اتحاد رکھنے والے (مخالفین کے مقابل)۔