مواقع صواب

( مَواقِعِ صَواب )
{ مَوا + قِعے (کسرہ ق مجہول) + صَواب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھے اور صحیح مقامات، موقعے، درست جگہیں۔