مواقف

( مَواقِف )
{ مَوا + قِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جگہیں، مقامات، منازل، ٹھہرنے کی جگہیں، قیام کرنے کے مقام، منزلیں، مرحلے۔