موال

( مَوّال )
{ مَوْ + وال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یا موالیا کہا کرتے تھے۔