موالات

( مُوالات )
{ مُوا + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پے در پے کام کرنا، دوستی رکھنا، اتحاد یا دوستی، آپس کی دوستی، محبت، میل ملاپ، وفاداری۔