موالاتی

( مُوالاتی )
{ مُوا + لا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - دوستی رکھنے والا، شریک کار، خصوصاً وہ گروہ جو ہندوستان کی آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا۔