موالید ثلاثہ

( مَوالِیدِ ثَلاثَہ )
{ مَوا + لی + دے + ثَلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات۔