موالید البدن

( مَوالِیدُ الْبَدَن )
{ مَوا + لی + دُل (ا غیر ملفوظ) + بَدَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ارواح، اخلاط اور اعضا۔