موالید سہ گانہ

( مَوالِیدِ سِہ گانَہ )
{ مَوا + لی + دے + سَہ (کسرہ س مجہول) + گا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں۔