موانع میراث

( مَوانِع مِیراث )
{ مَوا + نِعے (کسرہ ن مجہول) + می + راث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں۔