موپلا

( موپْلا )
{ موپ (و مجہول) + لا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تاریخ) علاقہ مالا بار کے مسلمان عرب تاجروں اور تارکین وطن کی گوت یا قوم، نائت، جو عرب نسل سے ہے، ماپڑلا۔