موت خانہ

( مَوت خانَہ )
{ مَوت (و لین) + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے؛ (مجازاً) بہت تکلیف دہ مقام یا جگہ۔