گوالا

( گَوالا )
{ گَوا + لا }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'گو' کے ساتھ 'الا' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'گوالا' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "شعرالحجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
جنسِ مخالف   : گَوالَن [گَوا + لَن]
واحد غیر ندائی   : گَوالے [گَوا + لے]
جمع   : گَوالے [گَوا + لے]
جمع غیر ندائی   : گَوالوں [گَوا +لوں (و مجہول)]
١ - مویشوں کو پالنے اور دودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گھوسی، گوال۔
"ایک گوالا دودھ کے بڑے بڑے گمنڈل دونوں ہاتھوں میں لٹکائے . چلا جارہا تھا۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ١٥١ )
  • A caste of Hindus whose occupation it is to attend to cattle;  a man of that caste;  a cow-keeper
  • cow-herd;  a milkman