موبد اعظم

( مُوبَدِ اَعْظَم )
{ مُو + بَدے + اَع + ظَم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پارسیوں کا سب سے بڑا عالم، مقتدا، بڑا مذہبی پیشوا۔