موبقات

( مَوبِقات )
{ مَو (و لین) + بِقات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہلاکت کی جگہیں، خطرناک جگہیں، ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں۔