١ - پیادوں کا دستہ جس کے ساتھ توپ خانہ ہو، توپ خانہ۔
"سلامی اتارنے کی جو باٹری ریلوے سٹیشن کے قریب جمائی گئی تھی اس کی پہل توپ کی گڑگڑاہٹ نے سب کو آگاہ کر دیا کہ انتظار کا وقت اب ہو چکنے پر آیا۔"
( ١٩١٢ء، نذیر احمد، تاریخ دربار تاجپوشی، ٦٤ )
٢ - توپوں کے نصب کرنے کی جگہ۔
"توپ خانے کی باٹری جو چبوترے کے وسط میں تھی ١٩١٤ء، میں منہدم کر دی گئی۔"
( ١٩٢٢ء، سیر دہلی کی معلومات، ٩٢٥ )