موتی کی لڑی

( موتی کی لَڑی )
{ مو (و مجہول) + تی + کی + لَڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار۔
صفت ذاتی
١ - خوبصورت اور چمک دار (خصوصاً دانت کے لیے مستعمل)۔