موتیف

( موتِیف )
{ مو (و مجہول) + تِیف }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (جو چیز انتخاب کا تعین کر لے یا ارادے کو تحریک دے) سننا، غرض، مراد، نیت، مقصد، مدعا۔