موتیوں کی مالا

( موتْیوں کی مالا )
{ موت (و مجہول) + یوں (و مجہول) + کی + ما + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیوں کا ہار، ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی، موتیوں کی لڑی۔