منہ کھر

( مُنْہ کُھر )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کُھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑ جاتے ہیں۔