منہ لٹکائے

( مُنْہ لَٹْکائے )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + لَٹ + کا + اے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - شرمندگی، خنگی یا تکدر سے شرمندہ، نادم۔