منہ ماری

( مُنْہ ماری )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + ما + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تکرار، جھگڑا، گالم گلوچ۔
صفت ذاتی
١ - ب زبان جو حجاب وغیرہ کے باعث بولنے سے گریز کرے، متین، سنجیدہ، کم گو (عورت)۔