منہ ہی منہ میں

( مُنْہ ہی مُنْہ میں )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + ہی + مُنْہ (ن مغنونہ) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - چپکے چپکے، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں، آہستہ آہستہ۔