منہا شدہ

( مِنْہا شُدَہ )
{ مِن + ہا + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منہا کیا گیا، گھٹایا گیا، کم کیا ہوا۔