منہاجیات

( مِنْہاجِیات )
{ مِن + ہا + جِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طریقیات، اصولیات، عمل کے طریقے، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم۔