منہار

( مُنْہار )
{ مَن (ن مغنونہ) + ہار }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منھ سے لڑائی (جیسے مرغوں کی)۔
صفت ذاتی
١ - (کاٹنے کے لیے) منھ مارنے والا (جانور)، کٹکھنا، پھاڑ کھانے والا۔