منہاسا

( مُنْہاسا )
{ مُن (ن مغنونہ) + ہا + سا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے (بیشتر جوانی کی گرمی سے)۔