منفصل تناسب

( مُنْفَصِل تَناسُب )
{ مُن + فَصِل + تَنا + سُب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اخلاقیات) تناسب کی دو قسموں میں سے ایک کا نام۔