منفصل حروف

( مُنْفَصِل حُرُوف )
{ مُن + فَصِل + حُرُوف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) وہ حروف جو الگ الگ یا مکمل صورت میں لکھے جاتے ہیں۔