گوبر

( گوبَر )
{ گو (و مجہول) + بَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصلی معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢١ء کو "خالق باری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گائے بیل یا بھینس کا فضلہ، سرگین گاؤ جو سوکھنے کے بعد جلانے کے کام آتا ہے۔
"جگہ جگہ گوبر اور لید کے گودے لگائے، پہلے لید کا ٹوکرا بھرا اور اٹھا کر . لے گئی۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٤٩ )
  • Cow-dung (used for plastering floors
  • and dried for fuel)