منفق علیہ

( مُنْفِق عَلَیہ )
{ مُن + فِق + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر خرچ کیا گیا، جسے مال وغیرہ دیا گیا۔