منفوذ

( مَنْفُوذ )
{ مَن + فُوذ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ حکم وغیرہ) جو نافذ کیا گیا ہو نیز (وہ شخص) جس کے بارے میں حکم نافذ کیا گیا۔